کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا

کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کے موسلا دھار بارش میں مختلف علاقوں کے دورے

لاہور (لاہورنامہ)کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے لاہور میں موسلا دھار بارش کے باعث شہر کے مختلف علاقوں کے دورے کیے۔ کمشنر لاہور نے قرطبہ چوک، جیل روڈ، مین بلیوارڈ، لبرٹی ، کلمہ چوک، فیروزپور روڈ، عابد مارکیٹ، لکشمی اور مزید پڑھیں