آصف علی زر داری

جعلی اکائونٹس کیس میں آصف علی زر داری 20مئی کو نیب میں طلب

اسلام آباد (لاہورنامہ)احتساب عدالت نے جعلی اکائونٹس کیسز میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے دائر کیا گیا پانچواں ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔ مزید پڑھیں