بجلی کی قیمت میں اضافے

عوام پر ایک اور بم، بجلی کی قیمت میں 1.60 روپے اضافے کی منظوری

اسلام آباد(لاہورنامہ)نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر بجلی 1.60 روپے فی یونٹ مہنگی کردی، منظوری سے عوام پر 12 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ ملک بھر کیلئے ماہانہ مزید پڑھیں