ویکسین عطیہ

چین کا ترقی پذیر ممالک کو 100 ملین ڈالرز کی ویکسین عطیہ کر نے کا اعلان

جنیوا (لاہورنامہ) جنیوا میں چین کے مستقل نمائندے چھن شو نے ہفتہ کے روز گاوی الائنس کے سی ای او سیتھ برکلے کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے. جس کے تحت چین ترقی پذیر ممالک کو کووایکس تعاون کے مزید پڑھیں

نوشین حامد

کورونا پابندیوں کا اطلاق نئے ویرینٹ کی مکمل معلومات آنے پر ہی ہوگا، نوشین حامد

اسلام آباد (لاہورنامہ)پارلیمانی سیکرٹری صحت نوشین حامد نے کہا ہے کہ کورونا کے نئے ویرینٹ ‘اومی کرون’ کے باعث پابندیوں کا فیصلہ وائرس کی مکمل معلومات آنے پر ہی ہوسکے گا۔ نوشین حامد نے کہا کہ پاکستان نے کئی افریقی مزید پڑھیں

تدریسی عمل

پہلی سے 8ویں جماعت تک تدریسی عمل 28 اپریل تک معطل، شفقت محمود

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر وائرس سے متاثرہ اضلاع میں پہلی سے 8ویں جماعت تک تدریسی عمل 28 اپریل تک نہیں ہوگا، ملک کا ہر ضلع کورونا مزید پڑھیں

یاسمین راشد, کورونا

کورونا کی تیسری لہر ،بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر ،ایس اوپیز پر عملدرآمد ناگزیر ہے، یاسمین راشد

لاہور (لاہور نامہ)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا وباء کی تیسری لہر شروع ہے جس سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اور ایس اوپیز پر عملدرآمد ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر میں 60 مزید پڑھیں

کورونا وائرس

سائنسدانوں کا کورونا وائرس ختم کرنے والا ایئرفلٹر تیار کرنے کا دعویٰ

نیویارک (لاہورنامہ)سائنسدانوں نے ایسا ایئر فلٹر تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو ہوا میں موجود نئے کورونا وائرس کو ‘پکڑ کر مار’ سکتا ہے۔ امریکا کی ہیوسٹن یونیورسٹی نے دیگر اداروں کے اشتراک سے سے یہ ایئر فلٹر تیار مزید پڑھیں

کورونا

کورونا مزید 91 زندگیاں نگل گیا، وائرس سے 2 لاکھ 13 ہزار 470 شہری متاثر، 4 ہزار 395 اموات

لاہور (لاہور نامہ) پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 13 ہزار 470 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 91 افراد جاں بحق ہوگئے . جس کے بعد اموات کی تعداد 4 ہزار 395 ہوگئی۔ مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ ایک مریض تین افراد میں وائرس منتقل کرنے کا باعث بن رہا ہے، ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور ( لاہور نامہ) طبی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان نے اگر کورونا کو روکنے کے لیے مؤثر حکمت عملی نہ اختیار کی تو جولائی اور اگست میں متاثرین کی تعداد 35 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔ مزید پڑھیں