یاسمین راشد

سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے محفوظ علاج کو یقینی بنانے کی کوشش ہے،یاسمین راشد

لاہور(لاہورنامہ)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں ورلڈپیشنٹ سیفٹی ڈے کے حوالہ سے آگاہی سیمینارمیں بطورمہمان خصوصی شرکت۔اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل، پروفیسر ڈاکٹر شمسہ، ڈاکٹرحسین جعفری،ڈاکٹرز،نرسز اور طالبات کی کثیرتعدادنے شرکت مزید پڑھیں