مری کو ضلع

وزیراعلی پنجاب نے مری کو ضلع کا درجہ دینے کی منظوری دے دی

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے مری کو ضلع کا درجہ دینے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلی پنجاب نے سانحہ مری کی تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں مختلف اقدامات کا حکم دیا۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے مری مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سے گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ خالدخو رشید کی ملاقات

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ خالدخو رشیدکی قیادت میں وفد کی ملاقات ہوئی. جس میں بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ اور دو طرفہ تعاون بڑھانے پراتفاق کیا گیا. سردار عثمان بزدارنے کہا کہ شعبہ مزید پڑھیں

عثمان بزدار

اپوزیشن جماعتیں قوم کوتقسیم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں، عثمان بزدار

لاہور(لاہورنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ اپوزیشن نے انسانی زندگیوں پر منفی سیاست کرکے اپنی ساکھ ختم کر لی ہے۔بے حس اپوزیشن رہنمائوں کو یاد رکھنا چاہیئے کہ دکھی انسانیت کی خدمت خالی تقریروں سے نہیں ہوتی۔ اپوزیشن مزید پڑھیں

پی ایم ایس کا امتحان

پنجاب حکومت کا پی ایم ایس کا امتحان دینے سے قبل سکریننگ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

لاہور(لاہورنامہ) پنجاب حکومت نے پی ایم ایس کا امتحان دینے سے قبل امیدواروں کا سکریننگ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے سمری بھی منظوری کیلئے وزیراعلی پنجاب کو ارسال کر دی ہے. سکریننگ ٹیسٹ مزید پڑھیں

عثمان بزدار

عثمان بزدار کا لاہور میں پاکستان کی پہلی الیکٹرک ٹرام چلانے کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاہور میں پاکستان کی پہلی الیکٹرک ٹرام چلانے کا جائزہ لے رہے ہیں، ٹرام پراجیکٹ ٹھوکر نیاز بیگ سے جلو تک چلانے کی تجویز ہے۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان مزید پڑھیں

عمران خان

لاہور میں وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے ملاقات کی ۔ملاقات میں سول انتظامیہ اور امن و امان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم عمرا ن خان نے صوبے میں عام مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے عبدالستار ایدھی (گلاب دیوی ہسپتال) انڈر پاس کا افتتاح کر دیا

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گلاب دیوی ہسپتال کے قریب فیروز پور روڈ پر عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب انڈر پاس پراجیکٹ کا افتتاح کردیا. اس انڈرپاس کی تعمیر پر 65 کروڑ 92 لاکھ روپے لاگت آئی مزید پڑھیں

حسان خاور

کل 11 مینجمنٹ کمپنیوں میں سے 4بہترین کام کر رہی ہیں،حسان خاور

لاہور (لاہورنامہ)ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر نگرانی ایک مینجمنٹ بورڈ بنایا گیا ہے،جو کمپنیوں کی کارکردگی کی نگرانی کرتا ہے، اچھی کارکردگی کو سراہا جاتا ہے جبکہ کمزور پرفارمنس دینے والی کمپنیوں مزید پڑھیں

چودھری پرویز الہی

وزیراعلی پنجاب سے اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی کی ملاقات

لاہور(لاہورنامہ) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی. چودھری پرویز الہی نےسردار عثمان بزدار کو ختم نبوت کے حوالے فریم کردہ قرآن پاک کی آیت اور حدیث کا تحفہ دیا.

وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیر اقلیتی امور کی سربراہی میں مسیحی برادری کے وفد کی ملاقات

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجازعالم کی سربراہی میں مسیحی برادری کے وفد کی ملاقات کی. وفد کا اقلیتی برادریوں کی فلاح وبہبود کیلئے ٹھوس اقدامات پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے اظہار مزید پڑھیں