وزیر خزانہ اسد

وزیر خزانہ اسد عمر اور وزیر دفاع پرویز خٹک کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات ،معاشی و دفاعی چیلنجز سمیت اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد :وزیر خزانہ اسد عمر اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے وزارتِ خزانہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں ملک کو درپیش معاشی و دفاعی چیلنجز، سمیت اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں