شبلی فراز

ای وی ایم کو ہیک نہیں کیا جاسکتا کیونکہ یہ انٹرنیٹ سے لنک نہیں ہے، شبلی فراز

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ ای وی ایم کو ہیک نہیں کیا جاسکتا، الیکٹرانک ووٹنگ مشین انٹرنیٹ سے لنک نہیں ہے، کوئی بھی آکر ای وی ایم کو ٹیسٹ کرسکتا ہے، مزید پڑھیں

کورونا وائرس

مریم نواز کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آگیا، خود کو قرنطینہ کرلیا

اسلام آباد (لاہورنامہ)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف @MaryamNSharif کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے جس کے بعد انھوں نے مزید پڑھیں

کورونا کے وار جاری

پاکستان میں کورونا کے وار جاری ، مزید 74اموات، 3ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 74 اموات ریکارڈ کی گئی اور 3ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کے اعداد و شمارکے مطابق پاکستان میں کورونا کی تیسری مزید پڑھیں

گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج

کورنا کیسز، گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج خواتین وحدت کالونی سیل

لاہور (لاہور نامہ) گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج خواتین وحدت کالونی میں کورونا کے کیسز میں اضافہ، کالج کو سیل کر دیا گیا . کالج مٰیں تین پروفیسروں میں کورنا کی علامات کی وجہ سے انکے ٹیسٹ ہوئے تو رزلٹ مثبت مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ 21 اگست سے شروع ہوگا

ساﺅتھمپٹن(لاہورنامہ) آ ئی سی سی (ICC) ورلڈٹیسٹ چمپئن شپ میں شامل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 21 اگست بروز جمعہ سے ایجز بال ساتھ ہمپٹن میں شروع ہوگا۔ انگلینڈ نے مزید پڑھیں

فاسٹ بولر محمد عامر

کروناوائرس کے دونوں ٹیسٹ منفی آنے کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر انگلینڈ روانہ

لاہور(لاہورنامہ) کروناوائرس کے دونوں ٹیسٹ منفی آنے کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر انگلینڈ روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انگلش کھلاڑیوں سے سیریز کے لیے محمد عامر کے ہمراہ نوجوان کھلاڑی مساجر محمد عمران بھی انگلینڈ روانہ ہوئے ہیں، دونوں مزید پڑھیں

روبی انعم

شاید خدا کی ذات نے مجھے کسی مقصد کیلئے دوسری زندگی عطا کی ہے ‘ روبی انعم

لاہور( لاہورنامہ)نامور اداکارہ روبی انعم نے کہا ہے کہ مجھے لوگوں کی دعائیں لگ گئی ہیں اور شاید خدا کی ذات نے مجھے کسی مقصد کیلئے دوسری زندگی عطا کی ہے. جب تک میرا دوسرا ٹیسٹ نہیں ہو جاتا میرے مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز

پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 34 ہزار 509 جبکہ 134957 مریض صحتیاب

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 34 ہزار 509 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 77 افراد جاں بحق ہوگئے. جس کے بعد اموات کی تعداد 4 ہزار 839 ہوگئی۔ نیشنل مزید پڑھیں

کورونا

کورونا مزید 91 زندگیاں نگل گیا، وائرس سے 2 لاکھ 13 ہزار 470 شہری متاثر، 4 ہزار 395 اموات

لاہور (لاہور نامہ) پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 13 ہزار 470 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 91 افراد جاں بحق ہوگئے . جس کے بعد اموات کی تعداد 4 ہزار 395 ہوگئی۔ مزید پڑھیں