لاہور(لاہورنامہ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی سفارشات پر وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے آٹھ ٹیچنگ ہسپتالوں کے ایم ایس حضرات کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے ۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹراحمدجاویدقاضی کو مزید پڑھیں

تازہ ترین تبصرے