پیمرا کا بھی اپنی درخواست واپس

فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس: پیمرا کا بھی اپنی درخواست واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (لاہورنامہ)فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں پیمرا نے بھی فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نظرثانی درخواست واپس لینے کی متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائرکردی جس مزید پڑھیں

عمران خان کی تقاریر

عمران خان کی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر پیمرا کا حکم معطل

اسلام آباد(لاہورنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر عائد پابندی سے متعلق پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے احکامات معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔ مزید پڑھیں

ٹی وی چینلز

پیمرا کی ٹی وی چینلز کو فوج، عدلیہ کے خلاف ‘نفرت انگیز’ مواد نشر کرنے پر تنبیہ

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند سیٹلائٹ ٹی وی چینلز ایسا مواد نشر کر رہے ہیں جو ریاستی اداروں یعنی مسلح افواج اور عدلیہ کو بدنام کرنے اور ان کی مزید پڑھیں