لاہور(لاہورنامہ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 4روپے کمی سے494روپے ہو گئی. زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سے329روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت285روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
لاہور(لاہورنامہ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں 23روپے فی کلو اضافے سے ریکارڈ467روپے پہنچ گئی. زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15روپے اضافے سے311روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 264روپے پر مستحکم رہی۔
لاہور( لاہورنامہ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے کمی سے354روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے236روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت236روپے فی درجن پر ہو گئے.
لاہور(لاہورنامہ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 5روپے اضافے سے376روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے259روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت194روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
تازہ ترین تبصرے