اسلام آباد(لاہورنامہ) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کو کویت کے لئے فلائٹ آپریشن کی اجازت نہ دینے پر کویتی ائیرلائنز پر پابندی کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے مزید پڑھیں
کابل(لاہورنامہ) افغانستان میں نئی حکومت کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز کابل پہنچ گئی، سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے کہا کہ پرواز کا مقصد پاکستان اور افغانستان میں خیر سگالی کو فروغ دینا ہے۔ مزید پڑھیں
لاہور(لاہورنامہ) قومی ایئر لائن پی آئی اے نے یوم دفاع پر اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں کمی کااعلان کردیا ، یہ سہولت یکم ستمبر سے7ستمبر تک ہوگی۔ پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق اندرون ملک سفر کرنے کے لئے مزید پڑھیں
کراچی ( لاہورنامہ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنزنے کراچی سے مسقط کے لیے ہفتے میں 2 پروازیں چلانے کا اعلان کردیا، اس سے قبل مسقط کے لیے ہفتے میں ایک پرواز آپریٹ کی جاتی تھی۔ترجمان کے مطابق پرواز میں اضافہ مسقط جانے مزید پڑھیں
اسلام آباد(لاہورنامہ)قومی ایئر لائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ دس لاکھ سائنو فارم ویکسین لیکر پاکستان پہنچ گیا، جون میں کین سائنو، سائنو ویک اور سائنو فارم ویکسین کی ایک کروڑ دس لاکھ خوراکیں ملیں گے، اسلام آباد میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ ریکوڈک کیس کا فیصلہ پاکستان کی بڑی کامیابی ہے، پی آئی اے کے منجمد تمام اثاثے ریلیز ہوگئے، آخری وقت تک پاکستان کا دفاع کریں گے۔ فروغ نسیم نے مزید پڑھیں
لاہور(لاہورنامہ) پی آئی اے نے لاہور سے شمالی علاقہ جات کے لئے براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا۔ افتتاحی پرواز لاہور سے سکردو کے لئے روانہ ہو گئی۔ہفتہ وار دو پروازیں روانہ ہوں گی۔پہلی پرواز سے 153 مسافر روانہ ہوئے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد (لاہور نامہ)پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے ریڈ لسٹ میں شامل ہونے پر مانچسٹر کیلئے اسلام آباد سے دو طرفہ چار اضافی پروازیں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اضافی پروازوں کے ذریعے برطانیہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(لاہور نامہ)قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ قومی ایئرلائن پی آئی اے کو15 سال کے دوران 499 ارب 75 کروڑ روپے سے زائد کا خسارہ برداشت کرنا پڑا۔ جمعہ کو وزیرہوابازی غلام سرورخان نے پی آئی اے کو2005 سے مزید پڑھیں
لاہور (لاہور نامہ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سرا ج الحق نے کہاہے کہ براڈ شیٹ کے انکشافات سے پوری قوم پریشان ہے، سپریم کورٹ سو موٹو ایکشن لے کر عوام کو حقائق سے آگاہ کرے ، لوگ کسی تحقیقات مزید پڑھیں
تازہ ترین تبصرے