اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نئی توانائی پالیسی لارہے ہیں، عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے، اپوزیشن اپنے لیڈرز کی کرپشن بچانے کیلئے قومی مفاد کے قانون کی مخالفت کررہی ہے، نیب مزید پڑھیں
لاہور (لاہورنامہ) تر جمان پنجاب حکومت ،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ و فا ق پر تنقید کرنے والا بلاو ل اپنا گر یبان جھانکے، بلاو ل سندھی عوام کے حقو ق مزید پڑھیں
لاہور (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے زیر اہتمام کینال ویو پی ٹی آئی سیکرٹریٹ میں 14 اگست کی مرکزی تقریب کا اہتمام کا اہتمام کیا گیا. صدر سنٹرل پنجاب پاکستان تحریک انصاف اعجاز احمد چوھدری نے پارٹی رہنماؤں مزید پڑھیں
لاہور (لاہورنامہ) تر جمان پنجاب حکومت ،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ احسن اقبال کی مچائی تباہی کا قوم خمیازہ بھگت رہی ہے ، ڈاکوں نے پاکستان کومشکل حالات میں چھوڑا، ملکی مزید پڑھیں
اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صحافی مطیع اللہ جان کے اغواء کاروں کو کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو صحافی حکومت پر تنقید کرے، اسے نوکری سے نکلوا دینا افسوس ناک مزید پڑھیں
کراچی(لاہورنامہ) پیپلز پارٹی کے صوبائی وزراء نے کہا ہے کہ عارف علوی نے لیاری امن کمیٹی کو پی ٹی آئی میں شامل کرنے کی کوششیں کی تھیں. امن کمیٹی کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا ٹاسک صدر، گورنر، علی مزید پڑھیں
لاہور (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب وومن ونگ کی صدر و رکن صوبائی اسمبلی ثانیہ کامران نے پنجاب اسمبلی سے صوبے کے بجٹ کی منظوری پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ پنجا مزید پڑھیں
لاہور (لاہورنامہ)تر جمان پنجاب حکومت ،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ پی ٹی آئی انتخابی وعدو ں کی تکمیل کے سفر پر گامزن ہو چکی. جنو بی پنجاب کے عوام سے تحریک مزید پڑھیں
لاہور (لاہور نامہ)تر جمان پنجاب حکومت ،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے اداروں کو کرپشن سے پاک کر دیا. اپنے چہیتوں کو نوازنے کیلئے سا بق حکمرانو مزید پڑھیں
سکردو (علی یونس علی) پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت اور کارکن وزیر اعظم کا دورہ منسوخ ہونے کے باوجود سکردو میں بڑا اور غیر معمولی جلسہ کرنے میں کامیاب ہوئے. غیر جانبدار حلقوں کے مطابق سید جعفر شاہ اور مزید پڑھیں
تازہ ترین تبصرے