بھٹوزرداری

پیپلزپارٹی کا بھر پور لانگ مارچ حکومت کے خلاف ایک چارج شیٹ ثابت ہوگا،بلاول بھٹوزرداری

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ عوام کی جانب سے عمران خان حکومت کے خلاف ایک چارج شیٹ ہوگی. 27 فروری کو مہنگائی اور بے روزگاری سے ستائے عوام کے لشکر مزید پڑھیں

اسد عمر

پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری نے کئی سال بعدخطے کے دیگر ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا، اسد عمر

لاہور(لاہورنامہ)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کئی سال بعد پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری خطے کے دیگر ممالک کو پیچھے چھوڑ رہی ہے اور یہ پی ٹی آئی کی ٹیکسٹائل پالیسی کی وجہ سے ممکن ہوا۔ Bloomberg مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

تحریک انصاف ”بنی گالہ ٹھگ انسٹیٹیوٹ“ کی جماعت قرار، عظمیٰ بخاری

لاہور(لاہورنامہ)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف ”بنی گالہ ٹھگ انسٹیٹیوٹ“ جماعت قراردے دیا۔عمران خان کے قیادت میں ہفتے بنی گالہ اور وزیراعظم ہاﺅس میں ٹھگوں کا اجلاس ہوتا ہے۔ کابینہ اجلاسوں اور پی ٹی آئی کی مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

پی ٹی آئی کی قیادت میں نیا سال گزرے ہوئے سالوں سے بہت بہتر ہوگا، ہمایوں اختر خان

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سابقہ حکمرانوں کی طرح عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی بجائے انہیں اصل حقائق سے آگاہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

منی بجٹ زہر کا پیالہ ہے ،باضمیر حکومتی ارکان اور اتحادی دور رہیں، شہباز شریف

لاہور( لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ تین سال میں پی ٹی آئی نے ملک کا وہ کباڑا نہیں کیا جو منی بجٹ سے ہوجائے گا. منی بجٹ پاکستان اور عوام کی کمر میں مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صدیق

پی ٹی آئی حکومت ہمیشہ ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات کی خواہاں ہے، ڈاکٹر شاہد صدیق

لاہور (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے افغانیوں کی مدد کیلئے تاریخ ساز کردار ادا کیا. افغانستان کے مسئلہ پر عالمی برادری کو خاموش تماشائی بننے مزید پڑھیں

شبلی فراز

بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کا مقابلہ پی ٹی آئی سے ہوا،شبلی فراز

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں زیادہ علاقوں میں پاکستان تحریک انصاف کا مقابلہ پی ٹی آئی سے ہوا، اگر ایسا نہیں ہوتا تو ہم 14 اضلاع میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پی ٹی آئی کی سیاست لوکل باڈیز الیکشن میں دھاندلی کی کوششوں میں دفن ہوچکی ، بلاول بھٹو

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی لوکل باڈیز الیکشن میں دھاندلی کی کوششوں میں اتھاہ گہرائیوں میں دفن ہوچکی ہے، ڈیرہ اسماعیل خان میں اے این پی کے امیدوار کو پولنگ مزید پڑھیں

سراج الحق

چترال سے گوادر تک پی ٹی آئی کی سونامی عوام کے لیے آزمائش بن چکی ہے، سراج الحق

لاہور( لاہورنامہ)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ چترال سے گوادر تک پی ٹی آئی کی سونامی عوام کے لیے آزمائش بن چکی۔ گوادر بنیادی سہولیات سے محروم ہے، علاقے کے رہائشیوں نے ہر فورم پر اپنے حق مزید پڑھیں