بلاول بھٹو زر داری

پی ٹی آئی کی صحت پالیسی درحقیقت صحت برائے اشرافیہ ہے، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد(لاہورنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی صحت پالیسی درحقیقت صحت سب کیلئے کی بجائے صحت برائے اشرافیہ ہے،صحت کی سہولیات پاکستان کے عوام کا بنیادی حق ہے مزید پڑھیں

عطاء اللہ تارڑ

پی ٹی آئی کا انتخابات سے بھاگنے کی کوشش ،ڈسکہ سے جیت شیر کی ہی ہوگی، عطاء اللہ تارڑ

لاہور (لاہور نامہ) مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کورونا کو کا بہانہ بنا کر پی ٹی آئی انتخابات سے بھاگنے کی کوشش کر رہی ہے، ڈسکہ (ن) لیگ کا گڑھ ہے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

صرف ہماری پارٹی ہی پی ٹی آئی کی مخالفت کررہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

خیرپور(لاہور نامہ) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صرف ہماری پارٹی ہی پی ٹی آئی کی مخالفت کررہی ہے، باقی دوست اپوزیشن سے اپوزیشن میں مصروف ہیں ، صورتحال کا فائدہ عمران خان کو پہنچ رہا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پی ٹی آئی حکومت نے ہر شعبے کو تباہ کر دیا ہے،مہنگائی سے تنگ عوام، بلاول بھٹو

لاہور(لاہور نامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے ہر شعبے کو تباہ کر دیا ہے،عام لوگ ہوں یا سرکاری ملازم ہر طبقہ حکومتی پالیسیوں اور مہنگائی سے تنگ آکر احتجاج کر رہا مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ, قربانی

عید سے پہلے پی ٹی آئی کی قربانی کریں گے،لانگ مارچ کا التوا ء غلط، رانا ثنا اللہ

لاہور( لاہور نامہ)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ قربانی والی عید سے پہلے پی ٹی آئی کی قربانی کریں گے،عدالتوں سے انصاف تب ملے گا جب یہ آزاد ہوں، ججوں کی نگرانی کی مزید پڑھیں

ملک پر مسلط ڈرامہ بھی فلاپ

تبدیلی کے نام پر ملک پر مسلط ڈرامہ بھی فلاپ ہو گیا، امیر جماعت اسلامی سراج الحق

فیصل آباد(لاہور نامہ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ تبدیلی کے نام پر ملک پر مسلط ڈرامہ بھی فلاپ ہو گیا۔ غریب کی جھونپڑی میں غربت ناچ رہی ہے۔ چینی، گھی، دال، چکن نایاب چیزیں ہو گئیں۔ کٹوں مزید پڑھیں

غنڈہ گردی, مریم نواز

پی ٹی آئی والوں نے آج جس غنڈہ گردی کا مظاہرہ کیا وہ پوری قوم نے دیکھ لیا، مریم نواز

اسلام آباد( لاہور نامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ حکومت کے دن اب گنے جا چکے ہیں، عمران خان جو سیکیورٹی لے کر پھرتے ہیں وہ بھی جلد واپس ہو جائے گی، پھر مزید پڑھیں

پانچ حکومتیں

گذشتہ پانچ حکومتیں وعدوں کے باوجود پانچواں صوبہ نہیں بنا سکیں،سینیٹر سراج الحق

اسلام آباد (لاہور نامہ)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ گذشتہ پانچ حکومتیں وعدوں کے باوجود پانچواں صوبہ نہیں بنا سکیں۔ پی ٹی آئی کا سونامی بدنامی کے بعد اب اختتامی سفر پرچل پڑا ہے۔ ملک کو کرونا مزید پڑھیں

احسن اقبال,ملکی سیاست بدنام

پی ٹی آئی نے بلوچستان اور سندھ میں ٹکٹ بیچے، اسی وجہ سے ملکی سیاست بدنام ہو رہی ہے’احسن اقبال

لاہور( لاہور نامہ) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں تحریک انصاف کی اصلیت سامنے آ گئی ہے ،پی ٹی آئی نے بلوچستان اور سندھ میں ٹکٹ بیچے ، پی ٹی آئی مزید پڑھیں