مریدکے(لاہورنامہ)مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیخلاف کسی مہم کا حصہ بنیں گے اور نہ ہی انکے خلاف عدم اعتماد لائیں گے،اپوزیشن جماعتوں سے ملکر پی ڈی ایم پلیٹ فارم مزید پڑھیں
لاہور (لاہورنامہ) ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کی بڑھکیں سن سن کر عوام کے کان پک چکے ہیں۔ حکومت مخالف بڑھکیں بلاول زرداری اور بیگم صفدر مارتے تھے۔ ایک بیان مزید پڑھیں
اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے بدعنوان رہنمائوں کو بدعنوانی کیسز میں این آر او یا کسی قسم کا ریلیف مزید پڑھیں
لاہور( لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہ ہے کہ پی ڈی ایم کی جانب سے مارچ کا اعلان گیڈر بھبھکی ہے، پی ڈی ایم جماعتو ں کوعوام اور ملک سے کو مزید پڑھیں
اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہاہے کہ پی ڈی ایم والے ایک بار پھر عوامی مفاد کی قانونی سازی پر بلیک میل کرنے اور این آر او کی مانگتے کی کوشش کررہے ہیں۔ سینیٹر مزید پڑھیں
لاہور (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہ ہے کہ اپوز یشن کوعمران خان فوبیا ہو چکا جس کا کو ئی علاج نہیں، کر اچی ہی نہیں د بئی میں بھی جا مزید پڑھیں
فیصل آباد (لاہورنامہ)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ جن لوگوں کے نام ای سی ایل لسٹ میں اور وہ سزا یافتہ ہیں انہیں کسی شادی بیاہ کے نام پر ملک سے باہر جانے کی اجازت نہیں مزید پڑھیں
لاہور(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حزب اختلاف کی جماعتیں اچھی طرح جانتی ہیں کہ پی ڈی ایم مردہ گھوڑا ہے اور جلسوں کی صورت میں دوبارہ سیاسی مزید پڑھیں
کراچی(لاہورنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کسی بھی وقت ہونے والے عام انتخابات کی تیاری کررہی ہے۔ منگل کوکراچی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں
لاہور( لاہورنامہ)ترجمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہ ہے کہ ملک کو لوٹنے والے انجام سے ہرگز نہیں بچ سکیں گے، اقتدار سے دوری نے پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کی قیادت کو بدحواس اور بوکھلاہٹ کا مزید پڑھیں
تازہ ترین تبصرے