رمیز راجہ

کراچی اور لاہور کے شائقین نے پی ایس ایل 7 کو چار چاند لگا دیےہیں ، رمیز راجہ

لاہور(لاہورنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سپرلیگ سیزن 7 کامیاب رہا جس کو کراچی اور لاہور کے شائقین نے کامیاب بنایا۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے پاکستان سپر لیگ کے ساتویں سیزن کی اختتامی مزید پڑھیں

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

مانچسٹر میں پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے منعقدہ تقریب سے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا خطاب

لاہور(لاہورنامہ)منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے اپنے دورہ برطانیہ کے چوتھے روز منہاج القرآن انٹرنیشنل کے عہدیدراوں اور پاکستانی کمیونٹیز کے نمائندہ افراد کی طرف سے دیئے گئے عشائیہ میں اظہار خیال مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کی آصف زرداری سے لاہور میں انتہائی اہم ملاقات، حکمت عملی طے

لاہور( لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی قیادت میں وفد نے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہائوس لاہور میں انتہائی اہم ملاقات کی . آصف علی زرداری کی ہدایت مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام کی جیب پر ڈاکہ ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ انہوں نے کہاکہ مہنگائی، بے روزگاری، غربت، ڈالر اور کرپشن کے بعد عمران خان نے تیل کی قیمتوں کو بھی رکارڈ مزید پڑھیں

شاہ محمود

بلاول بیٹا تیاری کرلو ، میں لاڑکانہ آرہا ہوں،شاہ محمود کا چیلنج

ملتان (لاہورنامہ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زر داری کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بیٹا تیاری کر لو میں لاڑکانہ آ رہا ہوں، تمھارے سوالوں کا جواب دوں گا۔ میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

رمیز راجہ

آسٹریلوی ٹیم کو پاکستان میں بھارت سے مختلف کنڈیشنز ملیں گی،رمیز راجہ

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں آسٹریلوی ٹیم کو بھارت سے مختلف کنڈیشنز ملیں گی. گیند ٹرن ہونے کے ساتھ ریورس سوئنگ بھی ہوگی،جنوبی افریقہ کیخلاف ہوم سیریز میں اس کا عملی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد پہنچنے سے پہلےہی سلیکٹڈ کی مزید وکٹیں گر جائیں گی،بلاول بھٹو زر داری

ملتان(لاہورنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جب ہم اسلام آباد پہنچیں گے تو سلیکٹڈ کی مزید وکٹیں گر جائیں گی. عمران خان کے پی میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں بری طرح ہار چکا مزید پڑھیں

آصف علی زرداری شہباز شریف سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے

لاہور(لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے ملاقات کیلئے سابق صدر آصف علی زرداری ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے. پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو بھی سابق صدر زرداری کے ہمراہ تھے. شہباز مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

مقبوضہ کشمیر کی آزادی کا مشن شہید ذوالفقار علی بھٹو تھا، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (لاہورنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کا مشن تھا. کشمیریوں کی حقِ خود ارادیت کی جدوجہد کو ہماری غیر متزلزل حمایت حاصل رہے مزید پڑھیں

بھٹوزرداری

پیپلزپارٹی کا بھر پور لانگ مارچ حکومت کے خلاف ایک چارج شیٹ ثابت ہوگا،بلاول بھٹوزرداری

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ عوام کی جانب سے عمران خان حکومت کے خلاف ایک چارج شیٹ ہوگی. 27 فروری کو مہنگائی اور بے روزگاری سے ستائے عوام کے لشکر مزید پڑھیں