چینی مارکیٹ میں سنہری مواقع

جشن بہار کے دوران چینی مارکیٹ میں سنہری مواقع کا فرو غ

بیجنگ (لاہورنامہ)ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق رواں سال چین میں اسپرنگ فیسٹیول کے  دوران فلم  باکس آفس کا حجم (بشمول پری سیل) 8 ارب یوآن سے تجاوز کر گیا ہے. جو چینی فلم کی تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے۔ مزید پڑھیں