ڈاکٹریاسمین راشد

زیرتعمیر مدر اینڈ چائلڈ بلاک کو مقررہ وقت پر ہی مکمل کریں گے، ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور(لاہورنامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے آج گنگارام ہسپتال میں زیرتعمیرمدراینڈچائلڈبلاک کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سپیشل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن محمد عثمان،وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹرخالد مسعود گوندل، ایم ایس گنگارام ہسپتال ڈاکٹراطہر، اعجاز شیخ مزید پڑھیں