ڈولفن فورس تعینات

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر مری میں ڈولفن فورس تعینات

لاہور(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پرسیاحوں اورشہریوں کے تحفظ کے لئے مری میں ڈولفن فورس کو تعینات کردیا گیاہے اور ڈولفن فورس نے مری کی سڑکوں پر پٹرولنگ شروع کردی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان مزید پڑھیں