ڈاکٹریاسمین راشد

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد کا ڈی ایچ کیوہسپتال ضلع اٹک کا دورہ

لاہور(لاہورنامہ) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے آج ڈی ایچ کیوہسپتال ضلع اٹک کا دورہ کیا۔ صوبائی وزیرصحت نے ڈی ایچ کیوہسپتال میں طبی سہولیات کاجائزہ لیااورمریضوں کی عیادت کی۔ اس موقع پرڈی سی ضلع اٹک، ایم ایس ڈی ایچ کیوہسپتال ودیگرفیکلٹی مزید پڑھیں