ملک کا پہلا کار چارجنگ اسٹیشن جلد فعال ہونے کے قریب ہے ، فواد چوہدری

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جناح ایونیو پر پہلا کار چارجنگ اسٹیشن جلد کھلنے جارہا ہے. الیکٹرک گاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے یہ قدم وزارت مزید پڑھیں