نئی دہلی ( لاہور نامہ) بھارت نے سکھوں کے مذہبی مقام کرتار پور گوردوارہ تک جانے والی سرحدی راہداری کھولنے سے انکار کر تے ہوئے کہا ہے کہ 29 جون کو کرتار پور راہداری کھولنے کے حق میں نہیں ہے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کرتارپور کوریڈور کے قیام کا مقصد بھی مذہبی سیاحت کا فروغ ہے،سیاحت کے شعبے میں ہمیں ملائیشیا کے تجربات سے سیکھنا ہوگا، پاکستان میں سیکیورٹی کے حالات مزید پڑھیں
تازہ ترین تبصرے