کنول آفتاب

کنول آفتاب، ٹک ٹاک پر 11 ملین فالوورز ، انسٹاگرام پر ایک ملین فالوورز کا سنگ میل عبور

لاہور (لاہور نامہ) جنت مرزا کے بعد پاکستان کی دوسری ٹاپ ٹک ٹاک اسٹار ہونے کا اعزاز اپنے پاس رکھنے والی کنول آفتاب کے ٹک ٹاک پر 11 ملین فالوورز جبکہ انسٹاگرام پر ایک ملین فالوورز ہوگئے ہیں۔ لاہور سے مزید پڑھیں