برطانوی کوہ پیما حادثہ کا شکار

چترال میں پانچ برطانوی کوہ پیما حادثہ کا شکار، موسم کی خرابی کے باعث ریسیکو آپریشن ملتوی

چترال (صباح نیوز) خیبرپختونخوا کے سب سے بڑے ڈسٹرکٹ چترال کے دور افتادہ علاقے بروغل میں پانچ برطانوی کوہ پیما حادثے کا شکار ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کوہ پیما کھویو نامی پہاڑ میں مہم جوئی کے دوران پہاڑی مزید پڑھیں