گاڑیوں کی قیمتوں

کیا موٹرز نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

لاہور( لاہورنامہ)کیا موٹرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا،گاڑیوں کی قیمتوں میں2لاکھ8ہزار سے 4لاکھ 75ہزار روپے تک اضافہ کیا گیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق کیا پیکانٹو ایم تی کی قیمت میں 2لاکھ 14ہزار روپے اضافہ مزید پڑھیں