گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی برائے خواتین

ایس ایم تنویر نے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی برائے خواتین کا افتتاح کیا

لاہور (لاہورنامہ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت ایس ایم تنویر نے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی برائے خواتین گجرات کا افتتاح کیا۔ کلاسوں کا معائنہ اور تدریسی عمل کا جائزہ لیا۔ صوبائی وزیر نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں