شیخ رشید

عمران خان ضمنی الیکشن میں 9 نشستوں پر ان کو روند ڈالے گا، شیخ رشید

اسلام آباد (لاہورنامہ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ اور الیکشن کمیشن کے ہوتے ہوئے یہ ضمنی الیکشن ہار گئے، اب 9 قومی اسمبلی نشستوں پر عمران خان انہیں روند ڈالے گا۔ مزید پڑھیں