چیف آف نیول سٹاف

وزیراعظم شہباز شریف سے چیف آف نیول سٹاف امجد خان نیازی کی ملاقات

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف نیول سٹاف امجد خان نیازی نے ملاقات کی جس میں پاک بحریہ سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی ۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان مزید پڑھیں