طیاروں کی کمی

طیاروں کی کمی کی وجہ سے اندون و بیرون ملک کی 21 پروازیں منسوخ

لاہور( لاہورنامہ)طیاروں کی کمی اور آپریشنل وجوہات کی بنا ء پرعلامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر آنے او رجانے والی 21پروازیں منسوخ ہو گئیں جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں