Willow

کڑوا سچ

یہ بات ہے 1760 کی دہائی کی- لندن کے ایک ڈاکٹر ریورنڈ ایڈورڈ سٹون شام کو اپنی وسیع اراضی میں ندی کے کنارے Willow کے درختوں کی چھاؤں میں ٹہل رہے تھے- لندن کے نواح میں Willow کے درخت جگہ مزید پڑھیں