عثمان بزدار

کشمیر پاکستان کی شہہ رگ، وہ وقت دور نہیں جب کشمیریوں کا خون رنگ لائیگا، عثمان بزدار

لاہور (لاہورنامہ)وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے، انشااللہ وہ وقت دور نہیں جب بے گناہ کشمیریوں کا خون رنگ لائے گا اور آزادی کی صبح طلوع ہوگی. یوم یکجہتی کشمیر پر وزیراعلی پنجاب مزید پڑھیں