چوہدری محمد حسین گجر

سوشل سیکورٹی میں محنت کشوں کی 100% رجسٹریشن یقینی بنائی جائے،چوہدری محمد حسین گجر

لاہور( لاہورنامہ) آل پاکستان لیبر فیڈریشن پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد حسین گجر نے کہا ہے کہ سوشل سیکورٹی میں رجسٹریشن کے بغیر محنت کش اپنے بنیادی حقوق سے محروم رہتے ہیں لہٰذا چاروں صوبوں کے سوشل سیکورٹی کے مزید پڑھیں