پرویزالٰہی

پی ٹی آئی رہنماوں ، کارکنوں کے گھروں پر چھاپے دہشتگردی ہے،پرویزالٰہی

لاہور(لاہورنامہ) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے پی ٹی آئی رہنماوں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپوں کی مذمت اوراسے دہشتگردی قرار دیتے کہا ہے کہ جعلی حکمران بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ چوہدری پرویز الٰہی نے پی ٹی آئی مزید پڑھیں

سردار عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اراکین اسمبلی کی ملاقاتیں شروع

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اراکین اسمبلی سےملاقاتیں شروع کر دیں. سیاسی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت پر بات چیت کی. اراکین اسمبلی کا وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی قیادت مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

ہمارے پاس عدم اعتماد تحریک کیلئے نمبرز پورے ہیں، رانا ثنا اللہ

لاہور( لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لئے ہم نے جتنے نمبرز پورے کرنے ہیں حکومت کے اس سے زیادہ لوگ انہیں چھوڑنے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 11جون تک توسیع

لاہور (لاہورنامہ) سیشن کورٹ اور بینکنگ جرائم کورٹ نے سینئر سیاستدان جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی عبوری ضمانت میں 11جون تک توسیع کر دی ۔ جہانگیر ترین اپنے گروپ کے اراکین اسمبلی کے ہمراہ عدالت میں مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

تحریک عدم اعتماد، لانگ مارچ، فیصلے پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں ہونگے، حمزہ شہباز

لاہور( لاہور نامہ) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں اراکین اسمبلی نے عوام کے امنگوں کی ترجمانی کی ہے ، جب حکومت مہنگائی بیروزگاری کے خلاف اورعوام کی فلاح و بہبود مزید پڑھیں

اراکین اسمبلی کی ملاقات

وزیراعظم سے اراکین اسمبلی کی ملاقات ، سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر غور

اسلام آباد (لاہور نامہ)وزیر اعظم عمران خان سے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امورپر غور کیا گیا ۔ وزیرِ اعظم عمران خان سے ممبرقومی اسمبلی محمد ابراہیم خان (این اے 158) نے پارلیمنٹ مزید پڑھیں

اراکین اسمبلی

عثمان بزدار سے وزرا، اراکین اسمبلی، سیاسی رہنماﺅں ،سماجی و کاروباری شخصیات ،افسران کی ملاقاتیں

لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزرا، اراکین اسمبلی، سیاسی رہنماﺅں ،سماجی و کاروباری شخصیات اور افسران نے ملاقاتیں کر کے انکے والد سردار فتح محمد خان بزدار کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا مزید پڑھیں