ارطغرل کے ہمشکل

ارطغرل کے ہمشکل پاکستانی نوجوان کے سوشل میڈیا پر چرچے

اسلا م آباد (لاہورنامہ)شہرہ آفاق ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان کا پاکستان میں ہمشکل سامنے آگیا اور سوشل میڈیا پر معروف شخصیت بن گیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے انجن التان کے ہمشکل مزید پڑھیں