بیلٹ اینڈ روڈفورم

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین افغانستان کی ضروریات کے مطابق امداد فراہم کرتا رہے گا، ماؤ نینگ

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ افغانستان کے دوست ہمسایہ اور مخلص دوست کی حیثیت سے چین افغان عوام سے زلزلے کے باعث تباہی پر ہمدردی کااظہار کرتا ہے مزید پڑھیں