مریم اور نگزیب

عمران صاحب نے عوام کو کرپٹ ، چور ، مافیا ، کارٹلز کا غلام بنا دیا ہے، مریم اور نگزیب

اسلام آباد(لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب الزام دوہرانے سے وہ سچ ثابت نہیں ہوتے۔ انہوں نے کہاکہ ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل آپ کو مزید پڑھیں