حسان خاور

شہباز شریف نے دھیلے کی نہیں بلکہ اربوں کی کرپشن کی ہے، حسان خاور

لاہور(لاہورنامہ) پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے دھیلے کی نہیں اربوں کی کرپشن کی ہے، ان شااللہ احتساب کا عمل اپنے منطقی انجام تک پہنچے گا. پی ٹی آئی حکومت نے ہیلتھ کارڈ مزید پڑھیں