ڈاکٹر عارف علوی

ملکی ترقی کے لئے ہر شعبہ کو آئی ٹی سے منسلک کرنا پڑے گا، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (لاہورنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کے ہنر سے آراستہ کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی ملک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ترقی سے منسلک ہے. پاکستان مزید پڑھیں

بیگم ثمینہ علوی

خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں اپنے لئے مواقع تلاش کریں ،بیگم ثمینہ علوی

اسلام آباد (لاہورنامہ)بیگم ثمینہ علوی نے خواتین پر زور دیا ہے کہ وہ معیشت کے مستقبل کے طور پر انفارمیشن ٹیکنالوجی کی اہمیت کے پیش نظر اس شعبے میں اپنے لئے مواقع تلاش کریں. آئی ٹی میں مہارت پاکستان کے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی زیر صدارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام کا اجلاس

اسلام آباد(لاہورنامہ)وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت وزیر اعظم کی ٹاسک فورس برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور ٹیلی کام کا فنانس ڈویژن میں اجلاس ہوا . جس میں وفاقی وزیر برائے آئی ٹی مزید پڑھیں

توانائی گاڑیوں

چین میں نئی توانائی گاڑیوں کی پیداوار 7 برسوں سے دنیا میں پہلے نمبر  پر پہنچ گئی

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کی صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے نائب وزیر شین گو بین نے "چین کے دس سال "کے عنوان سے منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ سال دو ہزار پندرہ سے چین میں نئی توانائی سے چلنے مزید پڑھیں

چیف منسٹرز ڈیجیٹل ہنر پروگرام

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت چیف منسٹرز ڈیجیٹل ہنر پروگرام کا اجلاس

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ”چیف منسٹرز ڈیجیٹل ہنر“ پروگرام کے خدوخال کا جائزہ لیا گیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے”چیف منسٹرزڈیجیٹل ہنر“ پروگرام کو جلد از جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت کی. مجوزہ مزید پڑھیں

عارف علوی

کاروباری برادری معیشت کی ترقی اورروزگار کی فراہمی میں نمایاں کردار ادا کرے، عارف علوی

اسلام آباد (لاہورنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کاروبار اور صنعت میں جدت کے لئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ کاروباری برادری معیشت کی ترقی اورلوگوں کو روزگار کی فراہمی میں مزید پڑھیں

عارف علوی

بلوچستان کے طالب علم جدید تعلیم سے ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں، عارف علوی

اسلام آباد (لاہورنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے طالب علموں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی تعلیم پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ملکی ترقی میں اپنا کردارادا کریں. بلوچستان کے طالب علم جدید تعلیم اور انفارمیشن ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

ڈیجیٹل اکانومی

ڈیجیٹل اکانومی تیزی سے پھیل رہی ہے،کمیونیکیشن سسٹم کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے

کراچی(لاہورنامہ)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل اکانومی تیزی سے پھیل رہی ہے،کمیونیکیشن سسٹم کو بہتر اور تیز کرنے کی ضرورت ہے۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے سندھ کے اضلاع کیلئے آپٹیکل فائبر معاہدے کی دستخطی تقریب سے مزید پڑھیں

انفارمیشن ٹیکنالوجی

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کےلیےتجاویز کو عملی جامہ پہنانے کیلئےوزیر اعظم کی ہدایت

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر اعظم عمران خان نے چیئرمین این آئی ٹی بی کو ہدایت کی ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کے حوالے سے پیش کی جانے والی تجاویز کو عملی جامہ پہنانے کے حوالے سے مفصل حکمت عملی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

انفارمیشن ٹیکنالوجی وقت حاضرکی نا گزیر ضرورت ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (لاہور نامہ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی وقت حاضرکی نا گزیر ضرورت ہے، اس کے بغیر نئے دور میں داخل ہونا ممکن نہیں ۔ورلڈ کمپیوٹر لٹریسی ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں ان مزید پڑھیں