ایٹمی سائنسدان

ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر کی نقل حرکت محدود کرنے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو جواب داخل کرانے کیلئے مہلت

لاہور ( این این آئی) لاہورہائیکورٹ نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر کی نقل حرکت محدود کرنے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو جواب داخل کرانے کیلئے مہلت دیتے ہوئے سماعت 19اپریل تک ملتوی کر دی ۔ چیف جسٹس لاہور مزید پڑھیں