روسی فوجیوں کی یادگار

وزیراعظم کا روسی فوجیوں کی یادگار پر حاضری ،پھولوں کی چادر چڑھائی،ایک منٹ کی خاموشی

ماسکو(لاہورنامہ)وزیراعظم عمران خان نے دوسری جنگ عظیم کے دوران جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے روسی فوجیوں کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ جمعرات کو یادگارآمد پردوسری جنگ عظیم میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے فوجیوں کو خراج مزید پڑھیں