خوبصورت رہائشی ماحول

عوام کی ضروریات میں سماجی ترقی کے علاوہ خوبصورت رہائشی ماحول بھی شامل ہے

بیجنگ (لاہورنامہ)سال 2020میں چین کے شہر شین زن میں ایک باغ کو لوگوں کے لیے کھولا گیا جس میں ایک بھی درخت یا پودا نہیں تھا۔ آخراس قسم کے باغ کا مقصد کیا تھا ؟اور کون یہاں سیروتفریح کرنے آتا؟پھر مزید پڑھیں