چودھری شجاعت حسین

مسئلہ کشمیر کا حل مذاکرات ہیں، کشمیر پر بھارتی انتہا پسندی بند کی جائے، چودھری شجاعت حسین

لاہور(لاہور نامہ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی مزید پڑھیں