بھاشا ڈیم کےلئے

حکومت بھاشا ڈیم کےلئے پبلک شیئرزکو فروخت کرے‘جاوید سلیم قریشی

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان انجینئرنگ کونسل انجینئر جاوید سلیم قریشی نے کہا ہے کہ حکومت بھاشا ڈیم کےلئے پیسہ جمع کر نا چھوڑ دے ، معاملہ پر پبلک پرائیویٹ کمپنی بناکر شیئر ز کو فروخت کیا جائے ، مزید پڑھیں