مریم اور نگزیب

عمران خان کی تقریر اور بیانات افواج پاکستان اور سپریم کورٹ پر حملہ ہیں، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی تقریر نفرت پر مبنی ہے جو آئین اور ملک کے خلاف ہے، اظہار رائے نہیں، مزید پڑھیں