فلائی اوور

ایک اوربڑے فلائی اوورکی تعمیر، بھیکے وال موڑ پر 3 رویہ فلائی اوور کی تعمیرکا ابتدائی پلان تیار

لاہور(لاہورنامہ) شہر میں ایک اوربڑے فلائی اوورکی تعمیرکامنصوبہ ,ایل ڈی اے کی جانب سے بھیکے وال موڑپر3رویہ فلائی اوور کی تعمیرکا ابتدائی پلان تیارکرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں ٹریفک کے مسائل حل کرنے کیلئے ترقیاتی منصوبوں پر کام مزید پڑھیں