فیکٹریز لگانے کا منصوبہ

عالمی کمپنیوں نے  امریکہ میں  فیکٹریز لگانے کا منصوبہ   ختم کر  دیا، چینی میڈ یا

واشنگٹن  (لاہورنامہ)  ٹیسلا کو بیٹری  فراہم کرنے والی   جاپان کی مشہور کمپنی  پیناسونک کارپوریشن نے اعلان کیا ہے کہ اس نے امریکی ریاست  اوکلاہوما میں بیٹری فیکٹری قائم کرنے کا منصوبہ ترک کردیا ہے۔ ایسا پہلی بار نہیں ہوا مزید پڑھیں