جان لیوا مہنگائی

جان لیوا مہنگائی میں دووقت کی روٹی کا حصول مشکل ہو چکا ہے، عدنان چٹھہ

لاہور(لاہورنامہ) جماعت اسلامی کے رہنما عدنان چٹھہ نے کہاہے کہ جان لیوا مہنگائی میں عام آدمی کیلئے دووقت کی روٹی کا حصول مشکل ہو چکا ہے۔ان حالات میں بجلی کے بھاری بھرکم بل کہا ں سے ادا کریں۔ امیر جماعت مزید پڑھیں