امریکی درخواست

چین کے خلاف امریکی درخواست جھوٹے الزامات سے بھری ہے، چینی وزارت تجا رت

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے چین کے خلاف امریکی سیکشن 301 کی تحقیقات کے آغاز پر ایک بیان دیا۔ امریکی تجارتی نمائندے کے دفتر نے چین کی بحری، لاجسٹکس اور جہاز سازی کی صنعتوں کو نشانہ مزید پڑھیں