حمزہ شہباز اور سبطین خان

حمزہ شہباز اور سبطین خان کو پنجاب اسمبلی کی مختلف کمیٹیوں میں شامل کرانےکی منصوبہ بندی

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف نے نیب کی زیر حراست پارٹی رہنماﺅں حمزہ شہباز اور سبطین خان کو پنجاب اسمبلی کی مختلف قائمہ کمیٹیوں میں شامل کرانے کا فیصلہ کیا ہے ،عبد العلیم خان مزید پڑھیں